رانی مکھرجی نے آخر کار اپنا نیا سفر شروع کر دیا۔ یش راج سٹوڈیو کی پرچھائیں سے باہر نکل کر رانی نے یو ٹی وی کے بینر تلے بننے والی فلم ’نو ون کلڈ جسیکا‘ سائن کر لی۔ سچی کہانی پر بننے والی اس فلم میں ودیا بالن جسیکا بنیں گی اور رانی بطور وکیل۔ آپ کو یاد ہے یش چوپڑہ کی فلم ’ویرزارا‘ جی ہاں رانی نے اس فلم میں شاہ رخ کے وکیل کا کردار ادا کیا تھا۔ انتظار کیجیے رانی کی بہترین اداکار اور شاید ایک کامیاب فلم کا۔
Tuesday, 26 January 2010
Posted by Muhammad.Ovais ,رانی مکھرجی نے آخر کار اپنا نیا سفر شروع کر دیا۔ یش راج سٹوڈیو کی پرچھائیں سے باہر نکل کر رانی نے یو ٹی وی کے بینر تلے بننے والی فلم ’نو ون کلڈ جسیکا‘ سائن کر لی۔ سچی کہانی پر بننے والی اس فلم میں ودیا بالن جسیکا بنیں گی اور رانی بطور وکیل۔ آپ کو یاد ہے یش چوپڑہ کی فلم ’ویرزارا‘ جی ہاں رانی نے اس فلم میں شاہ رخ کے وکیل کا کردار ادا کیا تھا۔ انتظار کیجیے رانی کی بہترین اداکار اور شاید ایک کامیاب فلم کا۔
0 comments: